لوک سبھا انتخابات2024

0
97

اے ڈی سی کشتواڑ نے ضلع کشتواڑ کے بلاک ٹھکری میں پولنگ اسٹیشنوں کا معائنہ کیا
لازوال ڈیسک
کشتواڑ// کشتواڑ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) پون کوتوال، جو اے سی 49 کشتواڑ کے ریٹرننگ آفیسر (آر او) بھی ہیں، نے یہاںادھمپور، ڈوڈہ کے انتخابات سے قبل یہاں بلاک ٹھکری میں کئی پولنگ اسٹیشنوں کا جامع معائنہ کیا۔
اس دوران اے ڈی سی نے پولنگ سٹیشنوں دربدن، اپر اینڈ لوئر فلر، پاکلان اور سرانواں بلاک میں یقینی کم سے کم سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔انتخابی عمل میں ان کی شرکت کو آسان بنانے کے لیے معذور اور بزرگ ووٹرز کے لیے رسائی کی اہمیت پر زور دیا گیا۔اس دورے کا اختتام متعلقہ محکموں کو ہدایات کے ساتھ ہوا کہ وہ ضلع میں لوک سبھا انتخابات کے بخوبی انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کوششوں کو دوگنا کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا