زونل سپورٹس آفیسر سرنکوٹ کی نگرانی میں اہم اجلاس منعقد

0
57

تمام فزیکل ٹیچرس نے کی شرکت، مختلف مسائل پر کیاگیا تبادلہ خیال
ریاض ملک
پونچھ؍؍ زونل سپورٹس آفیسر سرنکوٹ کلونت سنگھ کی قیادت میں ایک اجلاس ہائی سکول سنائی میں منعقد ہوا جس میں طے پایا گیا کہ آنے والے انٹر سکول ٹورنامنٹ مئی کے مہینے میں منعقد کروائے جائیں گے ۔اس میٹنگ میں آل فزیکل اسٹاف، فزیکل لیکچرر، ماسٹرز، ٹیچرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور یہ طے پایا گیا کہ آنے والا ٹورنامنٹ کو پورے طریقے سے کامیاب بنایا جائے گا جس میں انٹر سکول اور زونل سطح کے مقابلے شامل ہیں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا