جا ویر احمد خان کی والدہ چل بسیں

0
31

کئی سیاسی اور سماجی تنظیموں کا اظہار ہمدردی
اعجاز کوہلی
مینڈھرسابقہ پنچائت ممبر جا ویر احمد خان کی والدہ کی وفات پر مینڈھر کی کئی سیاسی اور سماجی تنظیموں نے افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ہم ان کے بر ابر کے شریک ہیں۔ انہو ں نے اپنے تعزیتی پیغام میںکہا کہ مر حو مہ ایک نیک سیر ت خا تو ن تھی ، دکھ کا اظہار کر نے والو ں میں ، ایڈوکیٹ محمد معروف خان، پر وین سرور خان ، سردار وسیم احمد خان، چوہد ری ظفر اللہ آزاد، ما سٹر عنا ئت اللہ خان، حا جی محمد اعظم ساگر، حا جی محمد صادق ، محمد یونس ڈار ،سید صادق حسین شاہ ، مشتاق احمد فانی، چوہدری عبدالمجید کے علاوہ دیگر کئی معزز شخصیات نے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے کہا اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنتِ فردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے اور لوحقین سے کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا