برج موہن شرماکے ہاتھوںاودھم پور لیبر یونین کے دفتر کا افتتاح 

0
16

ریلوے مزدوروں کے حقوق کے حصول کیلئے احتجاج ہوگا:کھجوریہ

ونے شرما

 

اودھم پور؍؍ اودھم پور لیبر یونین کے دفتر کا افتتاح اودھم پور ریلوے سٹیشن کے قریب کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر برج موہن شرما طرف سے کیا گیا جس میں یونین کے رکن اور مزدور اور علاقے کے معزز لوگ موجود تھے ۔وہیں اس موقع پر یونین کے چیئرمین اشونی کھجوریہ نے بتایا کہ اودھم پور ریلوے سٹیشن پر سامان  اتارنے کے لئے کئی مزدور کام کرتے ہیں پر ان مزدوروںکی یونین نہ ہونے کی وجہ سے ان کا جو ماندے ہے اور سہولیات انہیں ملنی چاہئے ان پرٹھیکیدار کوئی توجہ نہیں دے رہا تھا اور موجودہ کام کے نام پر استعمال ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ریلوے سٹیشن میں ریلوے بوگیوں سے سامان اتارنے والے مزدوروںنے یونین تشکیل دی جس میں انہیں چیئرمین بنایا گیا تاکہ وہ ان مزدوروںکے لئیلڑے ۔حفاظت کرے اور ان کے مسائل حل کروانے کی کوشش کرے اور آج ایک یونین کی جانب سے دفتر بھی کھولا گیا جس کا آج افتتاح برج موہن شرما طرف سے کیا گیا. اس موقع پر، پروگرام کے علاقے میں بھی موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا