دربارکھلنے میں چندہی روزباقی ہیں،6نومبرکوسربائی دارالخلافہ جموں میں دربارکھلنے والاہے، لیکن چندروزقبل ہی جموںکی انتظامیہ ششماہی غفلت اورخوابِ خرگوش سے بیدارہوئی ہے...
چوٹی کاٹنے کے پراسرار واقعات کاسلسلہ ملک کی متعددریاستوں سے گزرتاہواجموں وکشمیرپہنچا،حیران کن طورپرجموں وکشمیراورپنجاب سرحدسے لگتے علاقوں میں سنسنی خیزواقعات پیش...