بھلیسہ کے تھلورن گائوں سے تعلق رکھنے والے دو حقیقی بھائی غرقاب

0
0

نمایندہ لازوال

بھلیسہ ؍؍سب ڈویژن گندو کے دور دراز علاقہ تھلورن میں اس وقت افراتفری اور گہرام مچ گیا جب ایک ہی گھر کے دو سکے بھائیوں کی لاشیں میرووڑ کے قریب دریا میں ملی. پولیس ذرائع کے مطابق تھلورن سے تعلق رکھنے والے عبدالطیف ولد غلام محمد ملک عمر 58 اور عبدالرشید ولد غلام محمد ملک عمر 64 دونوں حقیقی بھائی تھے اور میرووڑ میں بھیڑ بکریاں چرایا کرتے تھے،پولیس کے مطابق اہل خانہ بے ان سے فون پر رابطہ کرنا چاہا لیکن فون کا جواب نہ ملنے پر اہل خانہ گائوں کے لوگوں و پولیس پارٹی چنگا نے انہیں ڈھونڈنا شروع کیا اور دونوں کی لاشیں سرلہ سمائی کے قریب دریا میں ملی جس ان کی موت پر سابقہ ایم ایل سی محمد اقبال بٹ نے گہرے دکھ کا اظہار کیا انہوں نے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کی اور دونوں مرحومین کے لیے دعائے مغفرت بھی کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا