یوتھ بونجواہ نے ڈی ڈی سی چودھری آمنہ کا شکریہ کیا

0
0

عاشق وانی

بونجواہ؍؍بلاک بونجواہ میں یوتھ بونجواہ نے ڈی ڈی سی بونجواہ کا شکریہ اداہ کیا کہ ڈی ڈی سی نے اپنی فنڈنزمیں پی ایچ سی نالی کے لے 9 لاکھ روپے ایک کمرے اور باتھ روم کے لئے رکھا جہاں بلڈنگ کی کمی کی وجہ سے بیمار کو کھولے آسمان تلے علاج ہوتا اور لوگوں کو مشکلات اور پریشانی سے دو چار ہونا پڑتا تھا ۔اس طرح کے قدم سے جہاں علاقے اور عام لوگوں کو فائدہ ہے یہ خوشی کی بات ہے یہاں کچھ چنے ہوئے نمایدے ایسے بھی ہیں جو اپنے مفاد کے علاوہ لوگوں کی بات نھیں کرتے ہیں اور پنچایتوں کے لوگوں کے مسلے مسائل حل نھیں کرتے ہیں۔ آج بھی لوگ بنیادی سہولیات سے محرم ہیں ابھی بھی بہت سے گائوں ہیں جن میں بجلی پانی اور سڑک اور طبی سہولیات دسیاب نھیں ہیں۔ حالانکہ مرکزی سرکار اور یو ٹی انتظامیہ چاہتے ہے زمینی سطح پہ کام ہوں دیہاتی علاقوں میں ترقی ہو لیکن اگر ہماراعلاقہ محرم ہیں تو اپنے ہی کچھ لوگوں کی وجہ سے جو بالکل خاموش ہیں۔یہاں ووٹ بنک اور کنبہ پروئی کی سیاست کا اج بھی اثر ہے۔عام اور غریب کو کوئی نھیں پوچھتا ہے۔ یوتھ بونجواہ شفقت شیخ، اشرف وانی ،رام سنگھ ، اظہربٹ ، یونس کین ،مہناز ،یوسف چین سنگھ ،نواز , عاشق وغیرہ نے ڈی ڈی سے کے پی ایچ سی نالی کو فنڈس واہ گذار کرنے پہ خوشی کا اظہار کیا۔ یہ فنڈز اس جگہ استعمال ہوئی جس کا فائدہ پورے علاقے کو ہو گا۔ تیس چالس ہزار کی آبادی والا علاقہ کو تین کمروں پہ مشتمل عمارت کی کمی کو سی ایچ سی کرنے کو اور عمارت کی کمی کو پورا کرنی کی ضرورت کوبے صبری سے انتظار ہے۔یوتھ نے انتظامیہ سے مداخت کی درخواست کی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا