ضلع رام بن کے چندرکوٹ میں اچانک آگ نمودار

0
0

اسٹور میں رکھا سامان خاکستر
مشکور احمد
رام بن ؍؍ضلع رامبن اس وقت سنسنی پھیل گئی جب یہاں اچانک آگ نمودار ہوئی ۔ جب کہ اس آگ سے کوئی جانی نُقصان نہیں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق دوپہر کے بعد رزوان علی کے سٹور میں آگ بھڑک اٹھی فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی ٹیم، مقامی افراد اور پولیس ، انڈین آرمی کی سخت کوششوں سے آگ پر قابو پالیا گیا۔یہ اور آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ تاہم سٹور میں کافی سمان موجود تھا جو آگ لگنے سے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔ اس موقعہ پر عوام نے انڈین آرمی کا شکریہ ادا کیا کہ سب سے پہلے اگر کوئی پہنچتا ہیں تو وہ ہیں انڈین آرمی نائب سرپنچ چندرکوٹ نے بتایا کہ جی کے ایس پی ڈی سی کے پاس ایک فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز گاڑی ہ لیکن وہ جس جگہ پر تھی وہ اس ہی جگہ پر ختم ہو گئی ہیں ۔ جسکو بہت جلد بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا