کرونا وائرس: محکمہ دیہی ترقی نے پی ایچ کھڑی کو احتیاطی سامان فراہم کیا

0
0

سجاد کھانڈے
کھڑی ؍؍کرونا وائرس کے قہر نے ایک بار پھر سے ہندوستان کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے اور محکمہ صحت بھی اس وبائی بیماری سے لڑنے کے لیے دن رات محنت کر رہا ہے۔دوردراز علاقوں میں طبی سہولیات کا بہت زیادہ فقدان پایا جارہا ہے اور اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ دیہی ترقی نے پی ایچ سی کھڑی کو کچھ ضروری سامان مہیا کیا۔اس میں سے خاص طور پر اکسیجن کنسٹیٹر ،پلس اوسیمیٹر ،موبلائزر مشین،ڈیجیٹل تھرمامیٹر ،ڈیجیٹل بی پی مشین کے علاوہ اور بھی کچھ ضروری سامان مہیا کیا گیا۔ پی ایچ سی کھڑی کو یہ سامان بلاک ڈولپمنٹ چیئرمین کھڑی مہو منگت سجاد حسین اور بی ڈی آو کھڑی اندرجیت گپتا کے ہاتھوں کے مہیا کیا گیا۔س موقع پر انہوں نے کہا کہ پی ایچ سی کھڑی کے علاوہ ترگام اور منگت کی پی ایچ سیز کے لئے بھی کچھ سامان لایا گیا ہیں اور چند ہی دنوں کے اندر ان کو بھی یہ سامان مہیا کر دیا جائے گا۔اس مو

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا