پل نہ ہونے کی وجہ سے چار گاؤں صدر مقام سے منقطع

0
0

عوا م پریشان ہے ،لیڈر خیالی پلاؤ نہ پکائیں، کام کریں:انجم یوسف بٹ
لازوال ڈیسک
رام بن//ضلع رام بن کی وادی گول جہاں دلفریب نظاروں سے بر پور ہے وہیں اس وادی کے چونا نالے پر ایک پل نہ ہونے کی وجہ سے چار گائوں صدر مقام سے منقطع ہو گئے ہیں ۔وہیں علاقہ میںجب کبھی موسم کروٹ بدلتاں ہے تو چنہ نالے کے پیچھے والے گاؤںصدر مقام گول سے منقطع ہو جاتے ہیں جن میں گونڈی،چونا،گاگراہ،کلی مستہ اور بمداساں جیسے علاقے شامل ہیں ۔ اس سلسلے میں مقامی عوام نے انتظامیہ سے کئی مطالبہ کیا لیکن آج تک کچ نہ ہوسکا ۔ نالے پر پل نہ ہونے کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے انجم یوسف بٹ نے کہا کہ عوام پریشانیوں کا سامنا کر رہی ہے اور لیڈران کو خیالی پلائو نہیں پکانا چاہئے بالکہ عوامی کاموں کو انجام دینا چاہئے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا