ہےکنگ کےس :2کشمیری طلباگرفتار

0
33

500وےب سائٹس کو مبےنہ طور ہےک کےا ؛پاکستان کیساتھ تارجڑے ہونے کاخدشہ
کے این ایس

نئی دہلیدہلی پولےس نے ہےکنگ کےس مےں مبےنہ طور مطلوب کولگام اور رفےع آباد سے سے تعلق رکھنے والے 2کشمےری طالب علموںکو پنجاب سے گرفتار کےا ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ دو نوں طالب علموں کو ہےکنگ کےس مےں مبےنہ طور مطلوب ہو نے پر دہلی پولےس کی سائبر سےل نے اےف آئی آر نمبر47/2018 کے تحت ان کی کراےہ کی رہائش گاہوں پر چھاپے ڈال کر گر فتار کےا ۔ ادھر پولےس بےان کے مطابق چند میڈیا اداروں اور سوشل میڈیا پر یہ خبر شائع کی گئی کہ عادل حسین تیلی ولد محمد حسین ساکنہ نونمائی یاری پورہ کولگام جو کہ پنجاب کے کالج میں” بی سی اے“ کا طالب علم ہے کو جالندھر سے نامعلوم بندوق برداروں نے اغوا کیااور جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے پنجاب پولیس کے ساتھ فوری طورپر معاملہ اٹھایا گیا جواب میں پنجاب پولیس نے بتایا کہ دہلی پولیس کی سائبیر سیل نے نوجوانوں کو ہیکنگ معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے اعلیٰ حکام اس ضمن میں دہلی پولیس کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ قواعد و ضوابط کے تحت گرفتار نوجوانون کے والدین کو اس سلسلے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ ۔ےاد رہے کہ اس سے پہلے ےہ خبرےں گردش کر رہی تھی کہ نو ن مئی ےاری پورہ کولگام سے تعلق رکھنے والے طالب علم جو پنجاب کے جلندھر مےں زےر تعلےم ہے کو نا معلوم افراد نے اپنے کراےہ کے کمرے سے جمعہ کو 6 بجے اغوا کےا جس کے بعد ان کے ساتھ رہائش پزےر ساتھی طلباءنے جے پی نگر جلندھر پولےس تھانے مےں شکاےت بھی درج کی تھی ۔کشمےر نےوز سروس کے مطابق سےنٹ سولجر کالج مےں بی سی اے کی تعلےم حاصل کر رہے کشمےر طالب علم جس کی شناخت عابد حسےن تےلی و لد محمد ساکنہ نون مئی ےاری پورہ کولگام کو دہلی پولےس کی سائبر سےل نے ہےکنگ کےس مےں اپنی کراےہ کی رہائش گاہ جلندھر سے گر فتار کےا جبکہ اس دوران اےک اور کشمےری طالب علم شاہد احمد ملا ولد غلام احمد ملاہ ساکنہ وتر گام رفےع آباد جو کہ بی ٹےک کی تعلےم آرےن گروپ آف کالج راجپورہ مےںمےں حاصل کر رہا ہے کو بھی دہلی کی سائبر پولےس ٹےم نے شےتل کالونی سے اپنی کراےہ کی راہائش گاہ سے گر فتار کےا ہے ۔ اس سے پہلے ےہ خبرےں گردش کررہی تھی کہ عابد کو مٹھو پاس جلندھر سے اپنے کراےہ کی رہائش گاہ سے نامعلوم بندو ق بر داروں نے اغوا کےا جس کے بعد عابد کے ساتھ رہائش پزےر دےگر ساتھےوں نے جے پی نگر جلندھر پولےس اسٹےشن مےں شکاےت درج کرائی اور اس معاملے کو کولج انتظامےہ کی نو ٹس مےں بھی لاےا ۔عابد کے ساتھ زےر تعلےم اےک ساتھی نے کہا کہ صبح 6بجے کے قرےب 8افراد پر مشتمل اےک گروپ ان کی رہائش عمارت مےں داخل ہوا اور عابد کو اپنے ساتھ لے گئے ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے عابد کی تلاش کے لئے ہر کو نہ چھان مارا لےکن اس کے بارے مےں کو ئی سراغ نہےں ملا ۔اس دوران عابد کے رشتہ داروں نے بتاےا کہ عابد کو اپنی کراےہ کی رہائش گاہ سے 8افراد پر مشتمل بندوق بر داروں کے اےک گروپ نے اٹھا لےا اور انہوں نے عابد کی کتابےں ،لےپ ٹاپ،سم کارڈ ،ڈونگل اور دےگر چےزےں بھی اپنے ساتھ لی ۔ادھر کولگام پولےس نے عابد کے بارے مےں کہا کہ دہلی پولےس کی سائبر سےل نے ہےکنگ کےس مےں مبےنہ طور مطلوب عابد کو حراست مےں لے لےا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ سائنر سےل کے ساتھ رابطے مےں ہےں اور اس حوالے سے عابد کے گھر والوں سے بھی رابطہ کےا جائے گا ۔ادھر پولےس بےان کے مطابق چند میڈیا اداروں اور سوشل میڈیا پر یہ خبر شائع کی گئی کہ عادل حسین تیلی ولد محمد حسین ساکنہ نونمائی یاری پورہ کولگام جو کہ پنجاب کے کالج میں” بی سی اے“ کا طالب علم ہے کو جالندھر سے نامعلوم بندوق برداروں نے اغوا کیا ۔جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے پنجاب پولیس کے ساتھ فوری طورپر معاملہ اٹھایا گیا جواب میں پنجاب پولیس نے بتایا کہ دہلی پولیس کی سائبیر سیل نے نوجوانوں کو ہیکنگ معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے اعلیٰ حکام اس ضمن میں دہلی پولیس کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ قواعد و ضوابط کے تحت گرفتار نوجوانون کے والدین کو اس سلسلے میں آگاہ کیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ دو نوں طالب علموں ہےکنگ کےسوں مےں مبےنہ طور پر مطلوب تھے اور انہوں دو نوں طالب علم ٹےم ہےکرس تھرڈ آئی کے ساتھ منسلک ہےں ۔اور ابتدائی تحقےقات سے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے 500وےب سائٹس کو مبےنہ طور ہےک کےا ہے ۔جبکہ ےہ دو نوں طالب علم مبےنہ طور پر پاکستان کے ان ہےکرس کے ساتھ ملے ہو ئے ہےں جو ےہاں کی وےب سائٹس کو ہےک کرتے ہےں ۔معلوم ہوا ہے کہ ان پر ےہ الزام بھی ہے کہ انہوں نے سال 2017کے دوران رےاست مےں مو بائےل انٹر نےٹ پر حکام کی جانب سے لگائی جانے والی بےن کو بائی پاس کرتے ہو ئے ےہاں نو جوانوں کو وی پی اےن کا استعمال بھی کر نا سکھاےا ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ دو نوں کشمےر ی طالب علموں کو کورٹ مےں پےش کر کے انہےں مزےد تحقےقات کے لئے پولےس رےمانڈ مےں بھیج دےا جائے گا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا