مینڈھر کی وارڈ2میں پینے کے صاف پانی کی عد م دستیا بی

0
165

لوگ کئی کلو میٹر کی دور سے پینے کا صاف پانی لا نے پرمجبور،محکمہ صحت عامہ غفلت شعار
ناظم علی خان

  1. مینڈھر؍؍مینڈھر قصبہ کے واڈ نمبر 2 میں پینے کے صاف پانی کی عد م دستیا بی کی وجہ سے لو گو ں کو گو نا گو ں پر یشانیو ں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ اور لو گو ں کو کئی کلو میٹر کی دوری سے پینے کا صاف پانی لا نا پڑ تا ہے لیکن محکمہ صحت عامہ کو ٹس سے میس نہیں ہے۔رجت کپور و یگر لو گو ں کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت عامہ کی لا پر وائی کی وجہ سے لو گو ں کو پر یشانیو ں کا سامنا کر نا پڑتا ہے ۔ کیونکہ گز شتہ کئی دنو ں سے علا قہ میں پا نی کی سپلا ئی نہیں آرہی ہے ۔ اور لو گ کئی کلو میٹر کی دوری سے پینے کیلئے صاف پانی لا تے ہیں ، انہو ں نے کہا کہ ہم نے کئی مر تبہ محکمہ صحت عامہ کے افسر ن کے پاس گئے اور اپنے مسائل کے بار ے میں اگا ہ کیا لیکن ان کے کو نو ں میں جو ن تک نہیں رینگی اور ان کی لا پر وائی کی وجہ سے ہم گند ہ پانی پینے پر مجبو ر ہیں ۔ انہو ںالز ام لگاتے ہو ئے کہا کہ متعلقہ محکمہ کے ملا زمین رات کے سمے میں پیسے لیکر کچھ لو گو ںکو پانی سپلا ئی کر تے ہیں ۔ اور ان کی ہم نے متعلقہ اے ای ای کو بھی شکا ئت کی لیکن متعلقہ افسر نے ان کیخلا ف کوئی بھی کا روائی نہیں کی ہے۔ انہو ں نے متعلقہ محکمہ کے منتری اور ضلع تر قیا تی کمشنر پونچھ سے اپیل کی ہے کہ وہ خود مداحلت کر کے لو گو ں کو پینے کیلئے صاف پا نی کی سپلائی بحال کر وائیں ۔ انہوں نے کہا کہ جلد اجلد اگر پانی کی سپلائی بحال نہ کی گئی تاہم محکمہ کے اعلی افسر ان کے خلاف سڑکو ں پر نکلیں گئے۔ اس ضمن میں جب محکمہ صحت عامہ کے افسر سے بات کی گئی تو اس کا کہنا تھا کہ وہا ں پر پانی سپلا ئی کر نے میں کچھ پر یشانی آرہی ہے ہم جلد ہی پانی کی سپلا ئی کو بحال کیا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا