جی ڈی سی کلہوتراں نے پوسٹر سازی کا مقابلہ منعقد کیا

0
0

ایچ آئی وی کے خاتمے کے لیے نوجوانوں کے چیلنجز اور کردارپر ہو اتبادلہ خیال
لازوال ڈیسک
ڈوڈہ؍؍ انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے موقع پر جی ڈی سی کلہوتراں کے ریڈ ربن کلب نے ایچ آئی وی کے خاتمے کے لیے نوجوانوں کے چیلنجز اور کردار کے موضوع پر پوسٹر سازی کے مقابلے کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مقصد بدنما داغ کے خلاف بیداری پھیلانا تھا۔ اس پورے پروگرام کا اہتمام کالج کے پرنسپل ڈاکٹر جاوید اقبال زرگر کی مجموعی سرپرستی میں کیا گیا تھا۔اس تقریب میں سترہ کے قریب طلباء نے شرکت کی جنہوں نے پوسٹرز کے ذریعے اپنے خیالات پیش کیے جن کے ذریعے نوجوان اپنے کردار کو ادا کر سکتے ہیں۔وہیںمقابلے کے جج ڈاکٹر برکت علی ،ونے منہاس (فزیکل ڈائریکٹر) اور پروفیسر دیپک راج تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا