جی ڈی سی کٹھوعہ کے این سی سی کیڈٹس نے میری مٹی میرا دیش اور بہادری کا جشن منانے کے لیے میری مٹی میرا دیش مہم منائی کیڈٹس نے بہادر آزادی پسندوں اور بہادر دلوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی مہم میں حصہ لیا حفیظ قریشی کٹھوعہ؍؍جی ڈی سی کٹھوعہ کی 2 جے کے گرلزبٹالین کے این سی سی کیڈٹس نے میری مٹی میرا دیش مہم میں حصہ لیا جس کا تصور 9 اگست 2023 سے آزادی کا امرت مہوتسو کے اختتامی پروگرام کے طور پر کیا گیا تھا۔وہیںکیڈٹس نے بہادر آزادی پسندوں اور بہادر دلوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی مہم میں حصہ لیا جنہوں نے ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ دریں اثناء مہم میں جی ڈی سی کٹھوعہ کے احاطے میں مختلف پروگرام شامل تھے۔وہیں تقریب کا آغاز 10 اگست 2023 کو ایک حلف برداری کی تقریب سے ہوا جس میں 40 این سی سی کیڈٹس، پرنسپل جی ڈی سی کٹھوعہ پروفیسر سیما میر، سینئر فیکلٹی ممبر پروفیسر راج کرن، پروفیسر شیوانی کوتوال اور اے این او ڈاکٹر رچنا دیوی نے شرکت کی۔ اس موقع پرسیلفی پوائنٹ کے مقام سے مٹی اکٹھی کی گئی جو کہ قوم کے اتحاد اور طاقت کی علامت ہے اور کیڈٹس کے ذریعے سیلفی لینے کے لیے استعمال کی گئی۔

0
0

صکیڈٹس نے بہادر آزادی پسندوں اور بہادر دلوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی مہم میں حصہ لیا
حفیظ قریشی
کٹھوعہ؍؍جی ڈی سی کٹھوعہ کی 2 جے کے گرلزبٹالین کے این سی سی کیڈٹس نے میری مٹی میرا دیش مہم میں حصہ لیا جس کا تصور 9 اگست 2023 سے آزادی کا امرت مہوتسو کے اختتامی پروگرام کے طور پر کیا گیا تھا۔وہیںکیڈٹس نے بہادر آزادی پسندوں اور بہادر دلوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی مہم میں حصہ لیا جنہوں نے ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ دریں اثناء مہم میں جی ڈی سی کٹھوعہ کے احاطے میں مختلف پروگرام شامل تھے۔وہیں تقریب کا آغاز 10 اگست 2023 کو ایک حلف برداری کی تقریب سے ہوا جس میں 40 این سی سی کیڈٹس، پرنسپل جی ڈی سی کٹھوعہ پروفیسر سیما میر، سینئر فیکلٹی ممبر پروفیسر راج کرن، پروفیسر شیوانی کوتوال اور اے این او ڈاکٹر رچنا دیوی نے شرکت کی۔ اس موقع پرسیلفی پوائنٹ کے مقام سے مٹی اکٹھی کی گئی جو کہ قوم کے اتحاد اور طاقت کی علامت ہے اور کیڈٹس کے ذریعے سیلفی لینے کے لیے استعمال کی گئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا