آگ سے بچائو کی تدابیر پرہفتہ بیداری کا آغاز

0
74

محکمے کی طرف سے ضلع میں آگہی ریلیاں
غلام قادر بیدار
سرینگر؍؍دنیا بھر میں آج اگ سے بچاوکرنے کا دن منایا گیا اس سلسلے میں تمام ایسے مقامات پر جہاں فائیرسروسیز ڈیپارٹمنٹ کام کررھئے ھے۔ اس سلسلے میں الگ الگ قسموں کے اورینس۔کمپ یا کوئی تقریب منعقد کی گئی تھی۔یوٹی جموں وکشمیر میں بھی آج ملک کے دوسرے حصوں کی طرح فائیر اینڈ ایمرجنسی جنسی محکمے کے مختلف شعبوں کی تناسل یوم بچاو کا انعقاد کیا گیا تھا ضلع بڈگام میں موجود تمام فائیر سٹیشنوں، ڈپووں یا فائیر ڈیوجنوں میں آج اسطرح کے متعدد پروگرام منعقد ہویئے۔
خاص طور چرارشریف چاڈورہ، خانصاب، بڈگام، وترہیل بیرو، پکھرپور، کھاگ، چھانپورہ اور نصراللہ میں بھی ایسے پروگرام منعقد کئے گئے جن میں عام انسان کو محض آگ لگنے سے ہونے والئے بھاری نقصانات سے بچنے کی تدبیریں بتائی۔محکمے سے وابستہ درجنوں اہلکارونے مختلف قسم کی بچاو کاروائیاں عوام الناس کو دکھائے اور بعض مقامات پر لائوڈ سپیکروں کے ذریعے ریلے کے دوران عوام کو خبردار کرنے کی کوشش کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا