آل ٹرائبل کوآرڈینیشن کمیٹی کی ضلع اکائی ریاسی کی تشکیل الحاج مہراج خالد ضلع صدر منتخب

0
0

لازوال ڈیسک
ریاسی آل ٹرائبل کوآرڈینیشن کمیٹی کی ضلع اکائی ریاسی کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں الحاج مہراج خالد کو بطور صدر منتخب کیا گیا جبکہ اختر چوہدری سینئر نائب صدر، وقار احمد کھٹانہ نائب صدر، محمد رفیع چوہدری جنرل سیکریٹری، نظام الدین چوہدری سیکریٹری،ذاکر چوہدری مشیر ، محمد فاروق چاہدری قانونی مشیر، شکیل اظہر ترجمان اعلیٰ،محمد ہارو ن و نظیر احمد سماجی میڈیا انچارج،جاوید احمد،محمد شریف، محمد میاں، محمد نسیم، نزیر چوہدری ، وحید چوہدری، محمد اشرف کھٹانہ کو بطور ممبر منتخب کیا گیا ۔اس موقع پر آل ٹرائبل کو آرڈینیشن کے نائب چیئر مین نذاکت کھٹانہ، جنرل سیکریٹری رفاقت اعجاز، ترجمان اعلیٰ عرفان انجم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم آصفہ کے انصاف کی خاطر لڑیں گے انہوں نے کہا کہ آج اکیسویں صدی میں بھی ہمارے طبقہ سے لوگ کئی مشکلات سے دو چار ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا