لازوال ڈیسک
کٹھوعہاقوام متحدہ کے ادارہ ’یونسیف‘کے زیر قیادت ۵۸۹۱ سے ہندوستان کے طول و عرض میں مرض پولیو کے امداد کے لئے ٹیکے لگانے اور اس کے پولیہ مخالف قطرے پلانے کی مہم زور و شور اور جوش و خروش کے ساتھ جاری و ساری ہے۔اس طرح اب تک اربوں ڈالر بلا مبالغہ اس مہم پر خرچ کئے جا چکے ہیں۔تاکہ سبھی بچے بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔اسی کے چلتے وزارت صحت عامہ کی جانب ضلع کٹھوعہ کے تحصیل بلاور کے ہسپتال اورسبھی علاقائی ہسپتالوں میں پولیو پلانے کا اہتمام کیا گیا تھا بہت سے لوگ اپنے ننھے منے بچوں کو لیکر ہسپتال پہونچے جہاں پر انہوں نے اپنے بچوں کو پولیو پلایا۔ااور کچھ پولیو پلانے والی ٹیم نے کئی گاﺅں کے گھروں میں جا کر بچوں کو ڈراپس پلائے گئے۔