صدر رجب طیب ایردوان کی صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات

0
222

انقرہ، //صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف سے عید پر ملاقات کی ہے اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔
صدر ایردوان، جنہوں نے اپنی چھٹیاں موعلا کے ضلع مارمارس میں گزاریں، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بودرم پہنچے۔
اطلاع کے مطابق عید کے چوتھے دن صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ ایمنے ایردوان نے بودرم کے ایک ہوٹل میں آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف سے ملاقات کی اورایک ساتھ چھٹی منائی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا