موسم کی خراب صورت حال سے ادھمپور کے جکھیانی علاقہ میں گاڑیوں کی آمدورفت پر قد غن

0
0

ونے شرما
ادھمپور//خراب موسم کی وجہ سے گزشتہ 3 دن سے ادھمپور کے جکھیانی علاقے میں مسافر گاڑی اور لوڈکیریئر محکمہ کی طرف سے روکے رکھے ہیں وہی موسم تو صاف ہو چکا ہے۔ راستہ بند کر چلتے ہیں مسافر اور لوڈ کیریئر ڈرائیور کافی پریشان ہو چکے اور راستہ کھلنے کی امید لگائے بیٹھے ہوئے ہیں اس پر ٹریفک پولیس کے اعلی آفیسران ادھمپور میں معلومات دیتے ہوئے کہا راستہ جیسے ہی صاف ہو جائے گا تو جہاں پر ہو کر گئے گاڑیوں کو آگے جانے کے لئے روانہ کر دیا جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا