رجب المرجب کا چاند نظرآگیا،28فروری کو شب برات

0
0

ممبئی،//مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد اور سنی جمعیتہ علماء چاند کمیٹی نے علحیدہ علحیدہ بیانات میں آج یہاں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔جس کے مطابق شب برات بروز پیر 28 ،فروی کو واقع ہوگی۔
واضح رہے کہ ملک کے دیگر علاقوں اور شہروں سے بھی روایت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔اس طرح جمعرات کو یکم رجب ہوگی۔ذرائع کے مطابق مطلع صاف رہا اور عام رویت ہوئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا