پونچھ میں جموں و کشمیر پولیس و فوج کو ملی بڑی کامیابی

0
0

31 کلو منشیات برآمد کرنے کا کیا دعویٰ
ماجد چوہدری
پونچھ؍؍ ضلع پولیس پونچھ کو بڑی کامیابی ملی۔موصولہ پریس ریلیز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے لائن آف کنٹرول کے قریب سے اکتیس کلو منشیات برآمد کی ہے۔اس ضمن میں فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ انیس اور بیس جنوری کو تلاشی آپریشن کے دوران فوج و جموں و کشمیر پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے ” لائن آف کنٹرول کے بلکل قریب تقریباًاکتیس کلو منشیات برآمد کی ہے۔ترجمان نے کہا کہ یہ آپریشن پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد شروع کیا گیا تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا