بزمِ وادی انس گوجری ادب مہور کی طرف سے تعزیتی مجلس کا انعقاد

0
0

ایم شفیع رضوی
مہور ؍؍ بزم وادی انس گوجری ادب مہور کی طرف سے ایک تعزیتی مجلیس کا اہتمام کیا گیا جس میں حاجی عبدل واحد المعروف حاجی بگوں ڈبری شکاری اور حاجی اللہ دین سیلہ شجرو کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔ بزم کے صدر ماسٹر نسیم گلاب گھڑی نے اور دیگر ارکین نے پسماندگان کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں بزم وادی انس گوجری ادب مہور کے تمام ارکین لواحقین کے ساتھ ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کے اللہ رب العزت مرحومین کی مغفرت فرما کر اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و تحمل عطا فرمائے جو صبر کریں اس پر اجرِ عظیم عطا فرمائے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا