غضنفر علی خان نہایت ہی نیک انسان تھے

0
0

ان کا اچانک چلے جانا اہل خانہ کے ساتھ پوری برادری کے لے ناقابلے تلافی نقصان: سمینہ حارث
اعجاز کوہلی
مینڈھر ؍؍سب ڈویژن مینڈھر کی پنچایت ہرمتہ کے ناہیب سرپنچ غضنفر علی خان گزشتہ روز اس دنیا فانی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لے خیراباد کہہ کر مالک حقیقی سے جا ملے ۔ان کی اس اچانک وفات سے جو خلا پیدا ہوا اس کی بھرپائی کرنا مشکل ہے، مرحوم غضنفر علی خان محکمہ تعلیم میں بطور لکچرر اپنے فرایض انجام دینے کے بعد سبکدوش ہوئے اور خدمت خلق کے ارادے سے پنچایت الیکشن میں حصہ لیا اور پنچایت ہرمتہ کے نائب سرپنچ منتخب ہوے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے مقامی سرپنچ سمینہ حارث نے کہا کے مرحوم نہات ہی مہربان دل کے انسان تھے ۔لوگوں کی مدد کے لے پیش پیش رہے لیکن آج ان کا اچانک ہمارے درمیان سے چلے جانا نہایت ہی افسوس کا المیہ ہے۔ انہوں نے کہا کے ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں ااعلیٰ مقام نصیب عطا فرمائے اور لواقین کو صبرے جمیل عطا فرمائے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا