کر شنا گھا ٹی سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی

0
0

علاقے میں مارٹر شیل بھی داغے ،کوئی جانی و مالی نقصان نہیں
ناظم علی خانسید نیاز شاہ
پونچھپا کستانی افو اج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے سر حدی ضلع پونچھ کے کر شنا نی گھا ٹی سیکٹر میں فو جی چوکیوں اور رہا ئشی علاقہ جات میں ما رٹر شیل داغے تاہم فا ئرنگ سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلا ع نہیں ملی ہے ۔ پا کستانی فا ئرنگ کا بھارتی افو اج نے بھی معقول جو اب دیا اور پا کستا نی بندوقوں کو خا مو ش کر دیا ۔اس سلسلہ میں فو جی ترجمان کے مطابق پا کستا نی افو اج نے صبح 10بجکر30 منٹ پر پو نچھ ضلع کے کر شنا گھا ٹی سیکٹر میں فوجی چوکیو ں کو نشانہ بناتے ہوئے بلا جو از فا ئرنگ کی جس کا بھا رتی افو اج نے بھی معقول جواب دیا تا ہم فا ئرنگ سے کسی بھی جانی اور مانی نقصان کی کوئی اطلا ع موصول نہیں ہوئی ہے۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ پا کستانی افو اج کے 2ما رٹر شیل رہا ئشی علاقو ں میں لگے تاہم کسی نقصان کی ابھی تک کوئی اطلا ع نہیں ملی ہے ۔ یا درہے رواں سال پا کستا نی افو اج 21مر تبہ ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر چکی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا