جیبوں میں پیسے نہیں گلیوں میں جا کر بھیک مانگیں گئے ۔روہیت سیٹھ

0
0

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال 24 ویں رو ز میں داخل
لازوال ویب ڈیسک
جموںآل جموں و کشمیر این ایچ ایم ایسو سی ایشن بشمولیت این ایچ ایم ملازمین صوبہ کشمیر ، لداخ نے آج یہاں پریس کلب کے احاطہ میں اکھٹے ہو کر اپنے درپیس مسائل کی خاطر ۲۳ روز کی ہرتال کے دوران اپنے مطالبات کو ایک بار پھر اُبھارا ، اسی سلسلہ میں تنظیم کے صوبائی صدر روہیت سیٹھ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ا ہم گلیوں میں جا کر بھیک مانگیں ، ہمارے جیبوں میں اتنے پیسے نہیں کہ ہم اپنا کُنبہ کی پرورش کر سکیں، جبکہ اس دوارن تقریباً چار سو سے زائد ملازمین نے پریس کلب جموں میں ایک جٹ ہو کر اپنے مطالبات کے حوالے سے نہرے بازی کی ، علاوہ ازیں مظاہرین نے سرکار کی طرف سے ان کے مطالبات پورے نہ کئے جانے پر بھوک ہڑتا ل پر بیٹھنے کا انتباہ بھی دیا ، جبکہ ملازمین نے گورنر انتظامیہ کی جانب سے ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ایک ہفتہ کے وقت کی یقین دہا نی بھی دہرائی اور گورنر ستیا پال ملک سے اپنے مطالبات کو پورا کرنے کا ایک بار پھر اُمید جتائی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا