ڈرائیوروں کی من مانی، ریٹ لسٹ انہی کی زبانی

0
0

اضافی کرایہ و اوور لوڈنگ سے مسافر پریشان، متعلقہ حکام ہاتھ پر ہاتھ دھرے خاموش تماشائی
نمائندہ لازوال

رام بن؍؍ضلع رام بن کے ضلع صدر مقام سے 10 کلو میٹر کے دائرے کے اندر تھلواہ رام بن سڑک جس کی کْل لمبائی لگ بھگ 11 کلومیٹر جس پر میں سومو آٹو چلے ہیں جو مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرنے کیساتھ ساتھ اوور لوڈنگ بھی کرتے ہیں جس سے مسوفروں کی کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر چہ اس روٹ پر سرکاری طور پر یک طرفہ کرایہ 17 روپئے فی سواری مقرر ہے لیکن ڈرایئورورں خی جانب سے 6 کلومیٹر سے11 کلومیٹر کا کرایہ 30 سے 40 روپئے وصولہ جا رہا ہے ڈروئوروں کے اس رویئے سے یہ بات صاف ہو جاتی ہے کہ ڈرائوروں کے دِل میں ماووں بہنوں سے زیادہ پیسہ کی اہمیت ہے اگرچہ مقامی لوگوں نے کئی بار متعلقہ حْکام سے اس بارے میں شکایات کی جس پر متعلقہ حْکام نے نوٹس لیتے ہوئے سرکاری طور ریٹ لسٹ جاری کی لیکن اس کو لاگو کرنے کیلئے کسی نے زحمت گوارہ نہ کی، اب دلچسپ بات یہ ہے کہ متعلقہ محکمہ کے آفیسران خواب غفلت سے کب جاگینگے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا