بھبھرضلع ریاسی میں عظمتِ مصطفی کانفرنس کا اہتمام

0
0

نمائندہ لازوال

ریاسی؍؍بمبھر ضلع ریاسی دارالعلوم غوثیہ قطب العلوم و غوثیہ قطب جامع مسجد شریف مسلم محلہ بمبھرمیں عظمت مصطفی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں زیر صدارت الحاج شبیر احمد اور زیر نگرا ں خطیب وامام غوثیہ قطب جامع مسجد حضرت حافظ و قاری محمد اسرا رضوی نے باہر سے آنے والے مہمان کی خیر مقدم کیا جس میں مہمان خصوصی حضرت علامہ مولانا توقیر رضا نعیمی پورنیہ بہار سے تشریف لائے اورمداح رسول مولانا نظرالقمر نعیمی جموں اور نقیب اجلاس حضرت حافظ و قاری عاقب رضا وارثی مدرس جامعہ مصباح العلوم سدرہ جموں اور مولانا طالب حسین ریاسی اور مولوی الحاج عبدالرحیم اور دیگر علماء کرام طلبہ کرام اور اہل محلہ اور دور دراز مقام سے آئے ہوئے سامعین نے شرکت کرکے عظمت مصطفی کانفرنس کو روشناش کیا اور انسانیت میں بھای چارے کو مضبوط کرنے کا پیغام دیا اور مہمان خصوصی حضرت مولانا توقیر رضا نعیمی نے اپنے خطاب میں روشنی ڈالتے ہوئے رسول اعظم ؐ کے بتائے ہوئے احکامات پر عمل کرنے کی اوردین اسلام کو مضبوط کرنے کی تلقین کی اور کانفرنس کے اختتام پزیر پر خطیب وامام غوثیہ قطب جامع مسجد حضرت حافظ و قاری محمد اسرار رضوی صاحب نے آنے والے تمام عاشقان رسول ؐکا شکریہ اداکیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا