فوج نے تحصیل پتنی ٹاپ کے تحت سناسر گائو ں میںایک عارضی اسکول کا قیام کیا

0
0

عارضی طور پر اسکول کا مقصد گجر بکروال برادری کے بچوں کو تعلیم دینا تھا
لازوال ڈیسک
رام بن //گجر اور بکروال برادری کے بچوں کی مشکلات کو دور کرنے کیلئے فوج نے ضلع رام بن کی تحصیل پتنی ٹاپ کے سنسر گاؤں میں گجر اور بکروال بچوں کیلئے ایک اسکول شروع کیا۔اس سلسلہ میں طلباء میں کتابیں اور سٹیشنری اشیاء تقسیم کی گئیں۔ علاوہ ازیںطلباء کودوپہر کا کھانا بھی فراہم کیا گیا۔جبکہ یہ اسکول انڈین آرمی نے شروع کیا ہے جس کا مقصد ،فوج اور معاشرے کے کمزور طبقے کے درمیان تعلق اور ہم آہنگی کو فروغ دینا اور انہیں تعلیم کی اہمیت سے آگاہ کرنا تھا۔وہیںاس سکول میں طلباء کی بڑی تعداد داخل ہے۔ جبکہ اسکول کی اختتامی تقریب میںا سکول کے ٹیچر اور پہلے تین طلباء کو مبارکباد دی گئی۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا