محکمہ یوتھ سروس اینڈ سپورٹس جموں کے زیر اہتمام کھیل گائوں نگروٹہ میں خواتین مقابلوں کا آغاز

0
0

مقابلوں کا بنیادی مقصد اگلے درجے کے مقابلوں کیلئے بہترین کھلاڑیوں وٹیموں کا انتخاب کرنا ہے
لازوال ڈیسک
جموں//محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس ضلع جموں کے زیر اہتمام کبڈی ، یوگا برائے خواتین میں انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول کے مقابلے آج یہاں کھیل گاؤں نگروٹہ ، جموں میں شروع ہوئے۔جبکہ یہ ٹورنامنٹ غضنفر علی کے ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کے یو ٹی کی صدارت میں منعقد کیا جا رہے ہیں۔وہیں ان کا انعقاد جتیندر مشرا، ڈپٹی ڈائریکٹر سنٹرل وائی ایس اینڈ ایس ڈیپارٹمنٹ اور ڈی وائی ایس ایس او جموں سکھ دیو راج شرما کی مجموعی نگرانی کیا گیا ۔جبکہ ان مقابلوں کا بنیادی مقصد اگلے درجے کے مقابلوں کے لیے بہترین کھلاڑیوں وٹیموں کا انتخاب کرنا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا