راجا شکیل
ڈوڈہ ؍؍ضلع ڈوڈہ کے تحصیل کاہرہ کی پنچائیت کنیچہ بتولہ کے سرپنچ و پانچوں نے نئے بی ڈی او قاہرہ جاوید احمد کا کیا۔ استقبال اس دوران سرپنچ کنچہ جعفر حسین ملک نے پنچائیت کے مختلف مسائل کو لے کر بات کی انہوں نے مزیدپنچایت میں ہوئے کاموں کو دیکھنے کی درخواست کی۔ اس موقع پر بی ڈی اوکاہرہ نے پنچایتی نمائندگان کو کہا کہ آگے ہونے والے کاموں میں بلاک قاہرہ کی عوام کو کسی بھی طرح کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا