ریچھ کے حملہ میں خاتون شدید زخمی

0
0

بنیادی علاج و معالجہ کے بعد پونچھ منتقل
ریاض ملک

منڈی؍؍منڈی کے سرحدی علاقع ساوجیاں ڈنہ اوڑی پورہ میں ایک خاتون حنیفہ بیگم زوجہ عبدالّکبیر ساکنہ ڈنہ اوڑی پورہ عمر 36سال کو ریچھ نے حملہ کرکے شدید زحمی کردیاہے۔جس کو سب ضلع ہسپتال منڈی میں بنیادی علاج و معالجہ کے بعد پونچھ ریفر کردیاہے۔ ڈاکٹروں کیمطابق زحمی خاتون کو شدید چوٹیں آئیں ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا