پنچائیت لوہل بیلہ میں پینے کے پانی کی شدید قلت

0
0

محکمہ جل شکتی کے آگے سب بے بس کیوں ؟:سرفراز احمد ملک
ریاض ملک

منڈی؍؍منڈی تحصیل کے لورن بلاک میں اگر چہ پانی کا نظام قدر ٹھیک ہے۔لیکن کچھ گاوں میں ابھی بھی مصیبت کا باعث بنا ہوا ہے۔پنچایت لوہل بیلہ کے واڈ نمبر 08 محلہ ڈینگہ بیلا بالا اور واڈ نمبر 09محلہ کنگنی والا میں پینے کے پانی کو لوگ ترس رہے ہیں۔ اس حوالے سے سرفراز احمد ملک نے’ لازوال‘ سے بات کرتے ہوئے کہاکہ لوہل بیلا کے دیگر محلہ جاتاکی عوام کو پینے کا پانی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کوسخت پریشان ہوناپڑ رہاہے۔ لوہل بیلا کے محلہ ڈنیگہ واڈ نمبر 08اور09 کے لوگوں کے ساتھ بہت بڑی نہ انصافی پچھلے 50 سال سے پینے کے پانی سے محروم ہے۔ عوام کوآج بھی پینے کا پانی کندھوں پر اٹھاکر ان دشوار راستوں سے لیکر گزرنا پڑتاہے۔ انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوے محکمہ P H E پی اچ ای کے اعلی آفیسران اور جے ای ،اور اے ای ای کو اس طرف متوجہ ہو نے کی اپیل کی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا