سرکاری املاک کو فروخت کرنے میں مصروف حکومت کورونا کی فکر نہیں : راہل

0
0

نئی دہلی ،//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا کے مسلسل بڑھ رہے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صرف ملک کی جائیداد فروخت کرنے میں مصروف ہے اور اسے لوگوں کو کورونا سے بچانے کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

مسٹر گاندھی نے طنز کرتے ہوئے کہاکہ یہ حکومت سب کچھ فروخت کر رہی ہے اور اس کی توجہ پیسہ کمانے پر ہے ، اس لئے لوگوں کو خود اس وبا سے بچاؤ سے کے لئے فکر کرنی ہو گی ۔
انہوں نے ٹویٹ کیا ’’کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا