گورنمنٹ ڈگر ی کالج بھدرواہ نے سوچھتا پکھوواڑے کے تحت کمپس صفائی مہم کا آغازکیا

0
0

پرنسپل کالج نے آئی قیو اے سی سیل کی جانب سے جاری اقدامات کی سراہنا کی
لازوال ڈیسک
بھدرواہ //گورنمنٹ ڈگری کالج بھدرواہ نے سوچھتا پکھواڑے کے تحت کالج صفائی مہم کا آغاز کیا۔ جبکہ یہ مہم 15اگست2021تک چلے گی ۔وہیںتقریب کا اہتمام پروفیسر ایس ایس پریہار ، پی او ، این ایس ایس اور پروفیسر پرتھوی راج اے این او این سی سی نے کیا۔ جبکہ یہ مہم ڈاکٹر کلدیپ کمار پرشرما پرنسپل کالج کی موجودگی منعقد کی گئی ۔ا نہوں نے اس موقع پر کالج میں کی جانے والے ان سرگرمیوں کی تعریف کی اور کالج کے آئی قیو اے سی سیل کی جانب سے جاری اقدامات کی بھی سراہنا کی ۔ جس کے تحت کالج میں اس طرح کی سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں ۔اس موقع پر پروفیسر ڈویندر کمار ، پروفیسر ارجن کوتوال ، اجے اور ریاض اقبال سمیت دیگران نے بھی شمولیت کی ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا