مول راج کے جواں سال بیٹے کی وفاپ پرکچلوکااِظہارِ تعزیت

0
0

مشتاق احمد دیو

کشتواڑ؍؍ نیشنل کانفرنس پاڈر کشتواڑ کے سینیر رہنما اور سابق سرپنچ جاڑ مول راج کے جواں سال بیٹے کی کل معمولی سی علالت کے دوران موت واقع ہوگئی ۔سابق ریاستی وزیر داخلہ اور نیشنل کانفرنس کے رہنما سجاد احمد کچلو گزشتہ شب کو ہی تعزیت پرسی کے لیے پاڈر چلے گئے تھے اور آج ضلع صدر نیشنل کانفرنس کشتواڑ کی قیادت میں کئی تنظیمی زعماء نے مول راج کے گھر پاڈر جاکر ان سے تعزیت و اظہار ہمدردی کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا