رامسو کو اسمبلی حلقہ بنانا وقت کی اہم ضرورت:افتیاز سوھل

0
0

اجمل ملک
رام بن ؍؍رامسو کے مختلف دور دراز علاقوں کو ہمیشہ ووٹ بنک کے لیے استعمال کیا گیا۔ لیکن جب کوئی ترقیاتی تعمیر یا پھر مخصوص درجے کی بات سامنے آتی ہے تو سبھی سیاسی لیڈر رامسو کو پیچھے چھوڑنے کی ازحد کوشیش کرتی ہے اس لئے یہاں کے لوگ کا مطالبہ ہے کہ رامسو کو اسمبلی حلقہ بنایا جائے جوکہ وقت کی اہم ضرورت ہے یادرہے کہ 8جولائی کو ینگ پنتھرس کے ضلع صدر رام بن افتیاز احمد سوھل نے کشتواڑ کے دورے پر آئے ڈولپمنٹ کمیشن کو رامسو کے متعلق اور رامسو کو اسمبلی حلقہ بنانے کے لیے ایک ممورنڈم پیش کیا ۔ینگ پنتھرس کے ضلع صدر رام بن افتیاز احمد سوھل نے آج اخبار کے نمائندگان سے بات کرتے ہوئے جانکاری دی۔ انہوں کہا کہ رامسو کو اسمبلی حلقہ بنانے کے لیے دور دراز علاقوں کو جوڑ کر ایک نشست بنائی جائے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا