کاہرہ میں ضلع ترقیاتی کونسلر کیخلاف پرامن احتجاج

0
0

محراج ملک پر کاروائی کے بعد ہی ترقیاتی کاموں کو شروع کیا جائی گا:فاطمہ بیگم
بابر نفیس

ڈوڈہ؍؍ضلع ڈوڈہ کے کاہرہ میں بلاک کاہرہ کی تیرہ پنچایتوں کے ممبروں اور سرپنچوںنے بی ڈی سی چیرمین کاہرہ فاطمہ بیگم کی قیادت میں پرامن احتجاج کیا۔دوران احتجاج بی ڈی سی کاہرہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع ترقیاتی کونسلر محراج ملک نے دوبرس پہلے سوشل میڈیا پر سابقہ ایم ایل اے الحاج غلام محمد سروڈی کے خلاف غلط الفاظ کا استعمال کیا۔ساتھ ہی انہوں نے کہا محراج ملک ہمیشہ بلاک کاہرہ کے ممبروں اور سرپنچوں کے لیے غیر مہذب زبان استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ محراج کے اپنی اس بیان بازی سے کاہرہ جھکیاس کی عوام کو بہکاوے میں لایا ہے۔جس سے بلاک میں منریکا جیسی اسکیم کے تحت کام کو کرنے میں لوگ کاثر دیکھائی دیتے ہیں۔اس تمام مدے کی مذمت کرتے ہوئے بی ڈی کاہرہ نے بتایا کہ محراج ملک کے خلاف کانونی کاروائی کی جائے۔انہوں نے بتایا کہ آخر محراج کس کانون کے تحت اس طرح کے الفاظوں کا استعمال کرتا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا