کنفیڈریشن انچارج شوپیان چوہدری شوکت کالس نے کنفیڈریشن صدر دفتر جموں کا دورہ کیا

0
0

کنفیڈریشن صدر آر کے کلسوترہ نے کیا خیر مقدم ،کہا محنت و لگن سے کام کیا جائے
لازوال ڈیسک
جموں؍؍آل انڈیا کنفیڈریشن برائے ایس ٹی، ایس سی اور او بی سی ،این ایس وائی ایف کے انچارج شوپیان چوہدری شوکت کالس کنفیڈریشن صدر دفتر جموں کا دورہ کیا جہاں ان کے ہمراہ نو منتخب کونسلر چوہدری فارو ق چیچی اور چوہدری فضل دین موجود تھے۔ اس موقع پر کنفیڈریشن صدر جموں وکشمیر آر کے کلسوترہ نے ان کا خیر مقدم کیا ۔وہیں کلسوترہ کونسلروں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے بہتر کام کرنے پر زور دیا اور کہا کہ عوامی خواہشات پر کھرا اترا جائے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا