سجاد شاہین نے عابد ماگرے اور دیوی دتہ کو ضلع نائب صدر منتخب کیا

0
0

بنیادی سطح پر پارٹی کی مضبوطی کی امید جتائی ،کہا ممبر شپ مہم ہر گھر تک پہنچے
لازوال ڈیسک
جموں؍؍نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر رام بن سجاد شاہین نے عابد ماگرے اور دیوی دتہ کو ضلع نائب صدر منتخب کیا ۔واضح رہے ضلع صدر سجاد شاہین نے انہیں بنیادی سطح پر پارٹی کی مضبوطی کیلئے یہ قدم اٹھایا اور امید جتائی کہ ممبر شپ مہم ہر گھر تک پہنچے گی ۔اس موقع پر صوبائی سیکریٹری شیخ بشیر احمد ، ضلع سیکریٹری عارف میر، ضلع سیکریٹری کشتواڑ مشتاق ہاپ اور محمد حنیف نے نو منتخب نائب صدور کو مبارک باد پیش کی اور بنیادی سطح پر پارٹی کی امید جتائی ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا