یوتھ کلب پلما میں فوج کی جانب سے بیداری پروگرام کا انعقاد

0
0

ہائی اسکول پلما راجوری کے طلباء نے کی شرکت
لازوال ڈیسک
راجوری؍؍خواتین کو با اختیار بنانے کے موضو ع پر فوج کی جانب سے یہاں سرحدی ضلع راجوری کے پلما میں ایک بیداری پروگرا م کا انعقاد کیا گیا ۔واضح رہے اس جانکاری پروگرام کا مقصد طلباء میں خواتین کو با اختیار بنانے والی فلاحی اسکیموں کی جانکاری فراہم کرنا تھا ۔ اس موقع پر سماجی برائیوں کو ختم کرنے میں خواتین کے کردار پر بھی مقررین نے روشنی ڈالی ۔وہیں پروگرام میں گورنمنٹ ہائی اسکول پلما راجوری کے طلباء نے شرکت کی اور شرکاء نے فوج کی جانب سے عوامی فلاح کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی سراہنا کی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا