ملازم کا کوروناٹیسٹ مثبت

0
0

تحصیل آفس درگمولہ2روز کیلئے بند
کپوارہ؍؍ایک ملازم کا کوروناٹیسٹ مثبت ظاہر ہونے کے بعدحکام نے منگل کے روز شمالی ضلع کپوارہ کے درگمولہ میں قائم تحصیل کا دفتر2روز کیلئے بند کیا۔ تحصیل آفس درگمولہ کپوارہ میں تعینات ایک37سالہ ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد مذکورہ ملازم کواسپتال میں داخل کرایا گیا۔حکام نے مذکورہ واقعہ کے بعد تحصیل آفس درگمولہ کو نزدیکی نیابت میں منتقل کیا تاکہ لوگوں کے ضروری کام نپٹائے جاسکیں۔اس دوران دفتر ھٰذا کی سینی ٹائزیشن کا کام شروع کیا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا