ہندوستان کے خلاف اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتا ہوں : جیک لچ

0
0
چنئی،// انگلینڈ کے لیگ اسپنر جیک لچ کا کہنا ہے کہ وہ ہندوستان کے خلاف سیریز کے دوران اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں اور صرف اپنی کارکردگی پر ہی توجہ مرکوز کررہے ہیں لچ گزشتہ مہینے سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹسٹ سیریز میں شامل تھے جو تقریبا گزشتہ ایک سال کے وقفے کے بعد ان کا پہلا بین الاقوامی میچ تھا۔
لیچ نے سری لنکا کے خلاف دس وکٹیں حاصل کی تھیں لیکن ان کا خیال ہے کہ ان کو ابھی بھی اپنی کارکردگی میں اصلاح کی ضرورت ہے۔
لچ کے علاوہ انگلینڈ کے آف اسپنر ڈومنک بیس ہندوستان کے خلاف انگلش ٹیم کے اسپن شعبے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا