گرام سبھا کے منعقدہ اجلاس عام میں پنچایت دہڑہ موڑہ کی ایف آر سی تشکیل دی گئی

0
0

نمائندہ لازوال

سرنکوٹ؍؍زیر صدارت ذاکرحسین سرپنچ حلقہ پنچایت دہڑہ موڑہ محکمہ دیہی ترقی کے گرام سیوک محمد اسلم اور جے آر ایس محمد حفیظ خان کی موجودگی میں تحت ضابطہ قانون فارسٹ رائٹس ایکٹ2006ء گرام سبھا کے منعقدہ اجلاس عام میں بااتفاق رائے فارسٹ رائٹس کمیٹی تشکیل دی گئی جو کہ محکمہ مال محکمہ جنگلات اور محکمہ دیہی ترقی کے اشتراک سے مقبوضہ جنگلات اراضی پر پندرہ سال سے قبائلی و ایس ٹی زمرے میں شامل افراد اور دیگر طبقہ جات کی تیسری نسل پچھتر سال کو مالکان حقوق دینا مطلوب ہے واضح ہو کہ فارسٹ رائیٹسایکٹ کے مطابق اس کمیٹی کو حکومت کی طرف سے اختیارات دئے گئے کہ وہ زمینی سطح پر تحقیات کے مطابق سب ڈویڑن کمیٹی کو رپورٹ کرے گی جو حکام بالا سے منظوری کروائے گی اس ضمن میں پندرہ افراد پر مشتمل کمیٹی بنائی جس کی تفصیل حسب ذیل ہے۔الحاج علی محمد ولد غلام محمد ریٹائرڈ ہیڈماسٹر چیرمین محمد اعظم ولد فیض محمدریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر سکریٹری لیاقت حسین ولد وزیر محمد ممبر محمد قاسم ولد نتھیہ ممبر محمد اقبال ولد خیر محمد ممبر محمد بشیر ولد خادم حسین ممبر محمد زمان ولد میر محمد ممبر مشتاق حسین ولد محمد صادق ممبر محمد رفیق ولد محمد بشیر ممبر محمد صادق ولد نیک محمد ممبر عالم دین ولد میر محمد ممبر خواتین ممبران عرفانہ کوثر دختر محمد غفور یاسمین اختر دختر عرفان علی نصرت بانو دختر محمد شکور رخسانہ کوثر دختر محمد ریاض۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا