گندو بھلیسہ کے پہاڑوں و بلائی علاقوں میں غریب کنبے پریشان حال

0
0

60 فی صد سے 80 فی صد لوگوں کو بی پی ایل کے زمرے میں لایا جائے:چودھری غلام رسول

منظور سمسھال

گندو؍؍گندو بھلیسہ کے بلائی علاقوں میں جیسے چلی، ملت،ہڈل،منو،ڈہڈکائی،وغیرہ علاقہ جات میں غریب خاندان کے لوگ بستے ہیں اور محکمہ خوراک نے ان لوگوں کو60 فیصد بی پی ایل راشن کارڈ بناے لیکن اس علاقے میں بہت سے کمبہ جات رہ جاتے ہیں ان کے بارے میں ایڈمنسٹریشن نے کوئی بھی فکر نہیں کی ۔،ان علاقوں میں کچھ لوگ اے اے وائی کے زمرے میں بھی آتے تھے ڈیلر حضرات ان کی بھی لسٹ افیس میں دیں اور گورنمنٹ ان غریب بیواؤں کو بھی اے اے وائی کے تحت ان کے راشن کارڈ بناے یہ ایک بہت بڑا مسلہ ہے اس کے اوپر محکمہ خوراک کے کام کریں اور جو لوگ باقی ہیں ان کے جلد از جلد ان لوگوں کے راشن کارڈ بنوائیں ۔یری درخواست ڈی سی صاحب ڈوڈہ،ایس ڈی ایم صاحب گند،تحصیلدار گندواور تحصیلدار چلی سے ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا