ہیڈ کانسٹبل محمد یونس تاس کو ڈی جی پی میڈل سے نوازہ گیا

0
0

منظور سمسھال

گندو/ بھلیسہ جمہوں کشمیر کے ایماندار ہیڈ کانسٹبل محمد یونس تاس کو بہترین کار گردی پرڈی جی پی میڈل سے نواز گیا ۔بھلیسہ کے ڈپٹی ایس پی محمد نواز کھانڈے کی طرف اور باقی تمام پولیس افسران کی طرف سے مبارکباد دی کیونکہ بہت ایمانداری اور عقلمندی سے کام کر رہا ہے اور غریب لوگوں کی لیے ان کے دل میں خاص مقام ہے ۔اللہ اس کو مذید ترقی سے نوازے کہیں بار بھلیسہ میں بارش سیلاب میں زندہ لوگوں کو نکالنے میں بھی قربانی اور جان دی ہے ۔تمام لوگوں نے مبارکباد پیش کی ۔محمد یونس نے ایک بیان میں کہا کہ انشاء اللہ پوری امید ہے اس کے بعد بھی دن و رات ایمانداری سے کام کرتے رہے گیے اور تمام عوام کا شکریہ ادا کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا