سرینگر- جموں قومی شاہراہ پر چودہ گھنٹوں کے بعد ابھی تک ٹریفک بحال نہیں

0
0

مشکور احمد

رامبن؍؍قومی شاہراہ پر ہفتے کی صبح چندر کوٹ کے نزدیک ڈگی پولی کے مقام پرایک بھاری بھر کم چٹان کھسک آنے سے ٹریفک کی نقل و حمل بن کر دی گئی تھی جس کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں درماندہ ہوئی تھیں۔وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 طویل سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر اتوار کی صبح قریب چودہ گھنٹوں کے بعد بھی ٹریفک کی نقل وحمل بحال نہیں۔ٹریفک پولیس ذرائع نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر چٹان کھسک آنے کے فوراً بعد متعلقہ ایجنسیوں نے مشینری اور عملے کو کام پر لگا لیکن صبح سے شام تک مسافر جام میں ہیں مشینری لگی ہیں لیکن ابھی تک ملبے کو صاف نہیں کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں اتوار کی صبح سے ہی بند ہے۔بتادیں کہ سری نگر- جموں قومی شاہراہ موسم بھی خراب ہیں جموں و کشمیر نشیل ہائی بیشتر اوقات بند ہی رہتی ہے جس سے اہلیان وادی کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ شاہراہ بند ہوتے ہی جہاں مسافر کو کافی مشکلات کاسامنا کرنا پڑتا ہیں وہیں اشیائے ضروریہ بالخصوص اشیائے خورد ونوش کی قلت پیدا ہوجاتی ہے چندرکوٹ رامبن کے مقام پر بچہ بوڑھے بھی سردی میں فسہ ہوئے ہیں جنہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا