درابشالہ کے دونوں حلقوں میں پولنگ پر امن طور پر اختتام پذیر

0
0

محمد اشفاق

درابشالہ؍؍ضلع کشتواڑ میں پولنگ پر امن طور پر اختتام پذیر ہوئی، اکا دکا نا خوشگوار واقعات کو۔ جوڑ کر پولنگ پر امن طور پر اختتام پذیر ہوئی21624 رائے دہندگان میں سے 15112 ووٹران نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اس طرح دونوں حلقوں میں پولنگ کی شرح کل ملا کر 69.89 فیصد رہی۔دوسری جانب درابشالہ اے حلقہ انتخاب میں پولنگ کی شرح 71.90 فیصد رہی ، یعنی کہ 12190 رائے دہندگان میں سے 8765 رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔واضح رہے کہ دونوں حلقوں میں ووٹران نے کڑاکے کی سردی میں علی الصبح پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کر کے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا