رانکا پنچایت کے کینصر میں آنگن واڑی سینٹرکھولاجائے:سونیل کلیان

0
0

ہردیو منہاس

ڈوڈہ؍؍ضلع ڈوڈہ بلاک عسر کی پنچایت رانکا کے کی نصر میں آنگن واڑی سینٹر کو کھولنے کی مانگ کرتے ہوئے سونیل کلیان جنرل سیکریٹری شیوسینا چناب ویلی نے کہاکہ رانکاکے کی نصر میں جہاں کہ لگ بھگ 40سے زیازہ پریوار ہیں چھوٹے بچوں کی تعداد بھی زیادہ چھوٹے بچوں کے پڑھنے کے لیے آج تک گائوں کینصر میں سرکارکی طرف سے آنگن واڑی سینٹر کی منظوری نہیں ہوئی ہے۔جہاں کہ بچوں کے پڑھنے کے لیے آنگن واڑی سینٹر کوکھولنے کی فوری طور منظوری ہونی چاہیے۔اسی بارے میں سونیل کلیان نے گورنر انتظامیہ ضلع انتظامیہ ڈوڈہ سے گْزارش کی ہے کہ کینصرکے لیے فوری طور آنگن واڑی سینٹرکوکھولنے کی منظوری دی جایے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا