انہوں نے یہ کارنامہ انجام دیکر کرکٹ کے لیجنڈ سچن تندوولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے وراٹ نے بدھ کے روز آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں اپنی 63 رنز کی اننگز میں 23 ویں رن اسکور کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دیا۔
وراٹ نے اننگز اور وقت کے لحاظ سے سچن کا ریکارڈ توڑا۔