بجلی لائن…زمین سے دوگزدُور!

0
0

پنچایت چکلاس وارڈ نمبر 2 میں بجلی محکمے کی لاپرواہی،کسی کی بھی لے سکتی ہے جان!
یاسین احمد لوہار

ریاسی؍؍پنچایت چکلاس کے وارڈ نمبر دو سب ڈویژن درماڑی ضلع ریاسی کی ایک خاص رپورٹ محکمہ بجلی کی لاپروائی آئی سامنے ! جس میں صاف صاف دکھائی دے رہا ہے کہ بجلی لائن جو کہ زمین سے دو گز ہی اوپر ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ محکمہ بجلی کی لا پروائی کی وجہ سے کسی انسان یا مال مویشی کا نقصان بھی ہو سکتا ہے ۔سوال پوچھا جاتا ھے کیا ان لوگوں کی یہ بات غلط ہے کہ بجلی بلب کم ھے کیا جہاں پر تین فٹ یا کم زیادہ برف پڑتی ھے وہاں پر تار کی کمی پیشی پول کی کمزوری کیوں ھے ۔کرایا تو بہت زیادہ ان غریبوں پر تھوپا گیا اور جو کہ بالکل سامنے جب کسی جگہ دس پر سینٹ ہوا ہوتی ھے تو یہاں پر جرنل لایئن کے پول ٹوٹ جاتے اوپر سے بڑے بڑے داوے کیا جاتا ھے بجلی پانی کی کوئی کمی نہیں ھے تو گرائونڈ رپورٹ سامنے ھے کہ اس میں کیا سچ ھے ۔ایس ڈی ایم درماڑی اور ڈپٹی کمشنرریاسی سے عوام نے ہاتھ جوڑ کے اپیل کی جاتی ہے کہ ہماری اس غریب عوام کی پریشانی کو حل کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا